بہارہ کہو گرین انکلیوٹو کی اصولی منظوری
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ہاو¿سنگ فاونڈیشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس چیئرمین شاہرخ ارباب ، سیکریٹری ہاوسنگ اینڈ ورکس کے زیرصدارت ہوا جس میںایگزیکٹو کمیٹی کے تمام ممبران اورہاو¿سنگ فاو¿نڈیشن کے ڈائریکٹر ز نے شرکت کی۔کمیٹی نے بھارہ کہو گرین انکلیوٹو کی اصولی منظوری دیتے ہوئے اسکو پبلک اکاونٹس کمیٹی کی سفارشات اور سپریم کورٹ میں زیرسماعت کیس کے اطمینان بخش نتیجے سے مشروط کر دیا ہے۔