سنگدل ماں نے اپنے دو کمسن جگر گوشوں کو تےز دھار آلے کے وار سے قتل کردےا
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ کھنہ کے علاقے مےں سنگدل ماں نے اپنے دو کمسن جگر گوشے تےز دھار آلے سے قتل کردےئے پولےس نے ماں کو گرفتار کرلےا پولےس نے بتاےا کہ برما ٹاﺅن کے علاقے مےں مسماة فرح ناز نے نامعلوم وجوہ کی بنےاءپر اپنے سات سالہ بےٹے ذےشان اور چار سالہ بےٹے آرےانکو تےز دھار چھری کے وار سے مار ڈالا جسے گرفتار کرکے تھانہ وےمن منتقل کردےا گےا ہے پولےس نے شبہ ظاہر کےا ہے کہ ماں کا ذہنی تواز درست نہےں تھا جس نے اپنے ہی دو کمسن بچوں کو لوری دےنے کی بجائے موت کی نےند سلا دےاپولےس مزےد تفتےش کر رہی ہے ۔