دو لڑکےاں اغواءکر لی گئےں
راولپنڈی( اپنے سٹاف رپورٹرسے) تھانہ وےسٹرےج کے الگ الگ مقامات سے دو لڑکےاں اغواءکر لی گئےں پولیس کو پروین اخترنے بتایاکہ ملزم علی نے میری25سالہ بیٹی (ی) کواغواءکرلیا ہے جبکہ پولیس کومحمد شبیرنے بتایا کہ میری 20سالہ بیٹی (ش) کوملزم ساجد نے اغواءکرلیا ہے پولےس مصروف تفتےش ہے ۔