دھوکہ دہی اور خےانت مجرمانہ کے مقدمات درج
راولپنڈی( اپنے سٹاف رپورٹرسے) راولپنڈی پولےس نے دھوکہ دہی اور خےانت مجرمانہ کے مقدمات درج کرلئےتھانہ پیر ودھائی کوصائمہ نے بتایا کہ مدعےہ نے جےولر محمد سکندرکو دس تولہ سونا دےا جس نے دھوکے سے مجھے چاندی پر سونے کا پانی چڑھا کر دے دےا اور مجھے سات تولے سونا واپس دےا گےا تھانہ کینٹ کو ریحان زیب نے بتایا کہ کامران حسین نے رقم واپسی کےلئے مجھے چھ لاکھ روپے کا چےک دےا جو بےنک نے ڈس آنر کردےا ۔