راولپنڈی ڈوےژن کے سرکاری سکولوں مےں موسم گرما کی تعطےلات آج سے ہونگی
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)پنجاب بھر کی طرح راولپنڈی ڈوےژن کے سرکاری سکولوں مےں موسم گرما کی تعطےلات کردی گئےں جمعرات25 مئی کو موسم گرما کی تعطےلات کا آغاز ہوگاطلبہ و طالبات بدھ کو چھٹی کے بعد ہنستے ہوئے گھروں کو واپس گئے ۔