فخر الدین جی ابراہیم چار روزہ دورے پر کل ماریشس روانہ ہو ں گے

فخر الدین جی ابراہیم چار روزہ دورے پر کل ماریشس روانہ ہو ں گے

اسلام آباد (آئی این پی) چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) فخر الدین جی ابراہیم چار روزہ دورے پر کل اتوار کوماریشس روانہ ہو ں گے۔ جہاں وہ 27 سے 29 مئی کو منعقد ہونے والے انٹر نیشنل الیکٹرورل افیئرز سمپوزیم میں شرکت کریں گے۔ الیکشن کمشن کے بعض ممبران اور دیگر اعلیٰ حکام بھی ان کے ہمراہ وفد میں شریک ہوں گے۔