اسلام آباد: اعلیٰ شخصیت کے اغواء کی کوشش ناکام‘ 3 دہشتگرد گرفتار

اسلام آباد (ریڈیو نیوز) اسلام آباد ٹول پلازہ پر اعلیٰ شخصیت کے اغوا کی کوشش ناکام بناتے ہوئے تین مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔