بلوچستان کے حلقہ پی پی 7 زیارت میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ اتوار کو ہوگی
اسلام آباد(خصوصی نمائندہ)بلوچستان کے حلقہ بی پی سات زیارت میں ضمنی انتخاب کےلئے پولنگ اتوار کوہوگی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق زیارت کے حلقہ -7 PBمیں ضمنی انتخابات کے لئے پولنگ اتوار کو ہوگی جبکہ پولنگ کے دوران شکایات کی وصولی کے لئے کنٹرول روم اسلام آباد کرنے سیکرٹریٹ میں قائم کیا گیا ہے۔