نا معلوم شخص نے گھر مےں گھس کراےک شخص کو فائرنگ کر کے قتل کردیا
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) راولپنڈی مےں فائرنگ کے الگ الگ واقعات مےں دو افراد قتل کردئے گئے تھانہ پیرودھائی کو محمد عرفان اﷲ نے بتایا کہ مدعی کا والد درویشن خان رکشہ چلا کرمحنت مزدوری کرتا تھا وہ رات کو گھر مےں سو رہے تھے نا معلوم شخص نے ہمارے گھر مےں گھس کر فائرنگ کر کے مےرے والد کو قتل کردیا اور فرار ہوگیاتھانہ روات کے علاقے مےں نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی کا سےکےورٹی گارڈ قتل کردےا گےا پولےس نے بتاےا کہ مبےنہ طور پر بھتہ نہ دینے پرمسلح افراد نے فائرنگ کردی جس سے نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی کا سیکورٹی گاڑد محمد مبشر سکنہ خوشاب موقع پر جاں بحق ہوگےا جبکہ افضال نامی شخص زخمی ہوگےاجسے طبی امداد کےلئے ہسپتال منتقل کردےاگےا پولےس نے مقتول کی نعش پوسٹمارٹم کےلئے ڈیسٹرکٹ ہےڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کردےا گےا ۔