دو گھروں سے نقدی ،لےپ ٹاپ، گھڑےاں ،جےولری شاپ سے زےورات چوری ہوگئے
اسلام آباد۔ راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) ڈکےتی ، چوری اور خےانت مجرمانہ کی وارداتوں مےں شہری لٹ گئے تھانہ لوہی بھےر کو برےگےڈئر علےم الدےن نے بتاےا کہ مےرے گھر سے نقدی ، گھڑےاں اور کھےل کا سامان چوری ہوگئے تھانہ سبزی منڈی کو مدثر احسان نے بتاےا کہ سےکٹر آئی ٹےن ٹو مےں مےرے گھر سے لےپ ٹاپ چوری ہوگےاتھانہ کراچی کمپنی کو امتےاز احمد نے بتاےا کہ جی نائن مرکز مےں دو افراد نے مجھے بےٹرےاں دےنے کا جھانسہ دے کر مجھ سے اےک لاکھ روپے لئے اور رفو چکر ہوگئے تھانہ شالےمار کو محمد کامران نے بتاےا کہ اےف ٹےن مرکز مےں مےری جےولری شاپ سے طلائی زےورات چوری ہوگئے تھانہ سبزی منڈی کو انعام القدےر نے بتاےا کہ سےکٹر آئی ٹےن فور مےں چار مسلح ڈاکو مجھ سے مےراہنڈا125 موٹر سائےکل نمبرRIR - 3706 چھےن کر فرار ہوگئے تھانہ نون کوعابد رےاض نے بتاےا کہ گولڑہ موڑ پر عامر شاہ نے مجھے رقم واپسی کےلئے چار لاکھ روپے کا چےک دےا جو بےنک نے ڈس آنر کردےاتھانہ ائرپورٹ کو اشفاق نے بتاےا کہ فےصل ٹاﺅن مےں مےرے گھرکچن کی جالی کاٹ کرچور داخل ہوا تھانہ وارث خان کو نےاز نے بتاےا کہ قےصر نے مجھے رقم واپس دےنے کےلئے چار لاکھ60 ہزار روپے کا چےک دےا جسے بےنک آف پنجاب نے ڈس آنر کردےا۔