پروازیں بھی ایک بجے تک معطل رہیں Mar 24, 2017 2:23 AM, March 24, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ائرپورٹ کا رن وے جمعرات کو ےوم پاکستان کی پرےڈ کی بناءپر دن ایک بجے تک بند رہا‘ دوپہر کے بعد ائرپورٹ پر معمول کی پروازوں کی آمدورفت شروع ہوئی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+