پاکستان اور افغانستان کو دہشت گردی کیخلاف جدوجہد جاری رکھنی چاہئے:رضا ربانی

پاکستان اور افغانستان کو دہشت گردی کیخلاف جدوجہد جاری رکھنی چاہئے:رضا ربانی

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) قائمقام صدر میاں رضا ربانی نے افغانستان کی پارلیمنٹ پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگرد امن کے دشمن ہیں اور دونوں ممالک کو مل کر دہشتگردی کے خلاف جدوجہد جاری رکھنی چاہیے۔