رواں مالی سال ترقیاتی منصوبوں کیلئے 81ارب 60 کروڑ روپے کی غیرملکی فنڈنگ ہوئی

اسلام آباد( صباح نیوز)رواں مالی سال کے دوران وفاقی ترقیاتی پروگرام میں شامل ترقیاتی منصوبوں کیلئے مجموعی طور پر81 ارب ساٹھ کروڑ روپے کی غیرملکی فنڈنگ ہوئی۔