ہنگامی صورتحال میں جہاز کا رخ موڑا جاسکتا ہے پائلٹ کی درخواست پر سکیورٹی ایجنسیزکارروائی کر سکتی ہیں :ماہر سول ایوی ایشن نصرت اللہ

ہنگامی صورتحال میں جہاز کا رخ موڑا جاسکتا ہے پائلٹ کی درخواست پر سکیورٹی ایجنسیزکارروائی کر  سکتی ہیں  :ماہر سول ایوی ایشن نصرت اللہ

اسلام آباد ( آئی این پی ) ماہر سول ایوی ایشن نصرت اللہ نے کہا ہے کہ ہنگامی صورتحال میں جہاز کا رخ موڑا جاسکتا ہے ، پائلٹ کی درخواست پر سکیورٹی ایجنسیز طاہر القادری کو نکالنے کیلئے کارروائی کرسکتی ہیں ۔ وہ پیر کو میڈیا سے گفتگو کررہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ  سول ایوی ایشن رولز کے تحت پائلٹ کے پاس مجسٹریٹ کے اختیارات ہوتے ہیں ، فنی خرابی ، مسافر کی بیماری اور ایئرپورٹ بند ہونے کے باعث جہاز کا رخ موڑا جاسکتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت  پائلٹ کی درخواست پر طاہر القادری کو نکالنے کیلئے کارروائی کرسکتی ہے ۔ ہنگامی صورتحال میں جہاز کا رخ موڑا جاسکتا ہے۔
ماہر سول ایوی ایشن