ڈاکٹر طاہر القادری کے بلٹ پروف کنٹینر کی عدم موجودگی معمہ بنی رہی

راولپنڈی (سلطان سکندر) ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی وطن واپسی کے موقع پر یہ بات معمہ بنی رہی کہ 2013ء کو اسلام آباد میں دھرنے کے موقع پر زیر استعمال مشہور زمانہ ’’کنٹینر‘‘ کہاں ہے کیونکہ اسلام آباد اور لاہور کے ائیرپورٹ پر جدید سہولتوں سے آراستہ یہ بلٹ پروف کنٹینر بوجوہ نہیں لایا جاسکا۔