مطالبات کے بارے میں دبائو کیلئے ریلیوں اور دھرنوں کا منصوبہ بنایا گیا ہے، احمد رضا قصوری

مطالبات کے بارے میں دبائو کیلئے ریلیوں اور دھرنوں کا منصوبہ بنایا گیا ہے، احمد رضا قصوری

اسلام آباد (اے پی پی) سینئر ایڈووکیٹ احمد رضا قصوری نے کہا ہے ملک بھر میں اپنے مطالبات کے بارے میں دبائو ڈالنے کیلئے ریلیوں اور دھرنوں کے پروگرامز کی تیاری کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ طاہر القادری کی 6 رکنی کور کمیٹی پہلے ہی موجود ہے اور یہ  مشرف اور  طاہر القادری کے مابین رابطے کیلئے کام  کرتی رہی ہے ۔