طاہر القادری کی پاکستان آمد کو عالمی میڈیا نے کوئی پذیرائی نہیں دی

اسلام آباد (اے پی پی) پیر کو  عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کی کینیڈا سے پاکستان آمد کو عالمی میڈیا نے کوئی پذیرائی نہیں دی اور کسی بڑے غیر ملکی چینل نے ان کی خبر بھی نہیں دی۔
عالمی میڈیا/ طاہر القادری