طاہرالقادری کو آٹھ نجی سکیورٹی گارڈز اور 12 گاڑیاں فراہم کی گئیں

لاہور/اسلام آباد(آن لائن) عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کو آٹھ نجی سکیورٹی گارڈز اور 12 گاڑیاں فراہم کی گئیں۔ گورنر پنجاب غلام سرور خود ایئرپورٹ پہنچے تھے اور انہوں نے اس معاملے کو جو صبح 10 بجے سے حل نہیں ہورہا تھا‘ حل کرایا۔
12 گاڑیاں