طاہرالقادری نفسیاتی مریض ہیں‘ ملک کو ان کے ہاتھوں یرغمال نہیں بننے دینگے: مریم نواز کا ٹوئیٹ

طاہرالقادری نفسیاتی مریض ہیں‘ ملک کو ان کے ہاتھوں یرغمال نہیں بننے دینگے: مریم نواز کا ٹوئیٹ

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر اعظم یوتھ پروگرام کی چیئرپرسن مریم نواز شریف نے ٹوئیٹر پیغام میں کہا ہے کہطاہرالقادری نفسیاتی مریض ہیں‘ ملک کو ان کے ہاتھوں یرغمال نہیں بننے دینگے۔