ائر کموڈور شاہد اختر علوی کو وائس ائرمارشل بنا دیا گیا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ)  ائر کموڈور  شاہد اختر علوی  کو وائس ائر مارشل  کے عہدے پر ترقی دیدی گئی۔