چین اور نیپال سے تعلق رکھنے والے دو زخمی کوہ پیما پمز سے فارغ

 اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چین اور نیپال سے تعلق رکھنے والے دو کوہ پیما زخمیوں کو پمز سے فارغ کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق دونوں معمولی زخمی تھے، انہیں سفارتخانوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔