سابق دور میں مشینیں نوٹ چھاپتے چھاپتے تھک گئی تھیں، شیخ رشید کے جملے پر زوردار قہقہہ

اسلام آباد(آن لائن) عوامی مسلم لےگ کے سربراہ شےخ رشید احمد نے پےپلز پارٹی کی حکومت پر تنقےد کرتے ہوئے کہا سابقہ دور حکومت مےں مشےنےں نوٹ چھاپتے چھاپتے تھک گئیں تھےں، انہےں گرےس بھی نہےں دی گئی جس پر اےوان مےں زوردار قہقہہ لگا جبکہ شیخ رشید احمد نے جی ایس ٹی کے حوالے سے کہا وزیرخزانہ سنیٹر اسحاق ڈار جی ایس ٹی 17فیصدسے کم کرلیں ورنہ نمازیں قبول نہیں ہونگی اور بے وقت کی ٹکریں ہیں، اس پر سپیکر نے کہا اللہ تعالیٰ سب کی نمازیں قبول کرتا ہے، وزیر خزانہ نے کہا میں اللہ تعالیٰ کوجواب دہ ہوں، شیخ رشید کو نہیں۔
نوٹ