تھری جی لائسنس کے اجرا سے ملک میں 5 تا 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہو گی

اسلام آباد (اے پی پی) تھری جی لائسنس کے اجرا سے ملک میں 5 تا 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی جس سے صارفین کو جدید ترین سہولیات کی فراہمی کےساتھ ساتھ جی ڈی پی میں بھی 1.2 تا 1.6 فیصد کی شرح سے ترقی ہو گی۔ ٹیلی نار گروپ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جان قریڈرک یکساس نے کہا ہے کہ ٹیلی نار نے پاکستان کے ٹیلی کیمونیکیشن کے شعبہ میں 2.3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کررکھی ہے۔ اور آئندہ مہینوں کے دوران ٹیلی نار تھری جی لائسنس کی بولی میں حصہ لیکر مزید سرمایہ کاری کرے گی۔
لائسنس