ااسحاق ڈار کی زیرصدارت آئی ایم ایف اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا
اسلام آباد(اے پی پی)وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت سٹیٹ بنک کراچی میں اجلاس ہوا ۔میکرو اکنامک صورتحال اور بالخصوص مالیاتی شعبہ کی کارکردگی اورآئی ایم ایف کے 12ویں جائزہ اجلاس کی تیاریوں کاجائزہ لیا گیا ۔