سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے کونسلرز کا جواب نامکمل قرار دیدیا
اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) الیکشن کمشن نے پےر کو 7کونسلرز کی طرف سے جمع کراےا گےا جواب نامکمل قرار دےتے ہوئے 16فروری کو تفصےلی جواب طلب کر لیا۔ الیکشن کمشن نے کسان کی نشست پر پراپرٹی ڈےلر کے کونسلر منتخب ہونے کے معاملے کا از خود نوٹس لےتے ہوئے مےٹروپولےٹن کی مخصوص نشستوں کے کونسلرز سے جواب طلب کیا تھا۔ الیکشن کمشن نے 7ممبران کو ہداےت کی کہ وہ اپنا مکمل تفصےلی جواب جمع کرائےں اور سماعت 16فروری تک ملتوی کردی۔ دریں اثناءالیکشن کمےشن نے رحےم ےار خان ضلع کونسل کے چےئرمےن کو نااہل قرار دےنے کی درخواست کی سماعت 14 فروری تک ملتوی کردی۔
جواب نامکمل