وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین کو چیئرمین واپڈا مقرر کردیا
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم نواز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین کو چیئرمین واپڈا مقرر کردیا ہے۔ آئی ایف پی کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین کو چیئرمین واپڈا تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ وہ آج بدھ کو باضابطہ چارج سنبھالیں گے۔
چیئرمین واپڈا / مقرر