ٹیکس اور ڈیوٹیز جمع کرنے کیلئے ایف بی آر کے تمام فیلڈ دفاتر آج کھلے رہیں گے Sep 23, 2017 6:41 AM, September 23, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر کے تمام فیلڈ دفاتر آج ہفتہ کو ٹیکس اور ڈیوٹیز جمع کرنے کے لئے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+