میلادالنبی ؐ کانفرنس5دسمبر کو ہوگی
راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ ) مرکزی امام حسین کونسل کے زیر اہتمام آنحضور بنی اکرم محمد مصطفیؐکی میلاد پاک کے سلسلے میں41عالمی میلادالنبی ؐ کانفرنس5دسمبر بروز منگل کو ہوگی۔ جس میںملک بھر کے نامور علماء و مشائخ اور مختلف ادیان کے سکالرز شرکت کریں گے کانفرنس کا موضوع ہوگا نبی اکرم محمد مصطفیؐ امن عالم کے عظیم رہنما ہوگا۔