کنٹونمٹ بورڈ کا تجاوزات کیخلاف آپریشن
راولپنڈی (نیوزرپورٹر) کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی کا تجاوزات کے خلاف آپریشن 7 ٹرک سامان ضبط کر لیا گیا۔بدھ کو کینٹ کے مختلف علا قو ں الہ آباد ،مصریال روڈ،چوہڑ بازار، بکرا منڈی ،صدرکے علاقوں سے تجاوزات کے خلاف آپریشن کر تے ہو ئے 7 ٹرک سامان ضبط کر لیا گیا۔ جن میں پھٹے ،ریڑھیاں ،کائونٹر ، اور کینٹ کے مختلف علاقوں سے غیر قانونی آویزاں کیے گئے پوسٹر،بینرزاتار کر قبضے میں لے لیے۔یادر ہے کہ راولپنڈی کنٹو نمنٹ بورڈ یگز یکٹیو آفیسر ڈاکٹر صا ئمہ شا ہ کی خصو صی ہدا یا ت پر تجا وزا ت کے سلسلہ میں آپر یشن روزا نہ کی بنیا د پر کیا جا تا ہے۔