سپریم کورٹ : وزیر اعظم نواز شر یف یوسف رضا گیلانی کے خلاف تو ہین عدالت مقدمات کی سماعت آج ہو گی

سپریم کورٹ : وزیر اعظم  نواز شر یف یوسف رضا گیلانی کے خلاف تو ہین  عدالت مقدمات کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (صباح نیوز) سپر یم کو رٹ کا تین رکنی بینچ وزیر اعظم میاں محمد نواز شر یف اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف تو ہین عدالت کے مقدمات کی سماعت آج (جمعہ ) کو کر ے گا۔عدالت عظمیٰ کا بینچ جسٹس آصف سعید خان کھوسہ ، جسٹس اقبال حمید الر حمٰن اور جسٹس عمر عطا بندیال پر مشتمل ہے۔ یاد رہے کہ درخواست گزار محمود اختر نقوی نے  وزیر اعظم  نواز شر یف اور سابق وزیر اعظم  یوسف رضا گیلانی کے خلاف توہین عدالت کی درخواستیں دائر کر رکھی ہیں ان در خواستوں کی ابتدائی سماعت ہو گی جس میں عدالت یہ فیصلہ کر ے گی کہ یہ درخواستیں قابل سماعت ہیں یا نہیں۔