اعلیٰ عدلیہ میں ججز تقرری کمشن کا اجلاس 28 جنوری کو طلب

اعلیٰ عدلیہ میں ججز تقرری کمشن  کا اجلاس 28 جنوری کو طلب

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) اعلیٰ عدلیہ میں ججز تقرری کمشن کا اجلاس 28 جنوری کو طلب کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی کے ذرائع کے حوالے سے بتایا چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ مقبول باقر کو سپریم کورٹ کا جج، جسٹس فیصل عرب کو چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ، سابق جج اسلام آباد ہائیکورٹ ریاض احمد کو شرعی عدالت کا جج بنائے جانے کا امکان ہے۔