آزادی ٹرین کا سفر کراچی کی طرف جاری ہے
اسلام آباد (خبر نگار)آزادی ٹرےن کا سفر اسلام آباد سے پشاور، لاہور، ملتان، سکھر، سبی ، کوئٹہ، حےدر آباد اور کراچی کی جانب جاری ہے۔ پاکستان رےلوےز اور پی این سی اے کی مشترکہ کوششوں سے آزادی ٹرےن اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہے ۔ کمپےئر محمود علی کھوکھر جو کہ نےشنل ہائی وےز اےنڈ موٹروے پولےس کی نمائندگی کر رہے ہےں ۔ انہوں نے آزادی ٹرےن مےں پاکستان کے کلچر اور روڈ سےفٹی کو اپنے مخصوص انداز مےں پےش کر کے عوام کے دل جےت لئے۔