خودسوزی کی کوشش پر گرفتار اعظم ہوتی کی مبینہ بیوی کی ضمانت منظور

راولپنڈی + اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ+ آئی این پی) اعظم ہوتی کی سابق اہلیہ ہونے کی دعویدار شمیم کیانی کو اڈیالہ جیل بھجوا دیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق شمیم کیانی کو مردان پولیس کی درخواست پر جیل بھیجا گیا۔ شمیم کیانی کیخلاف مردان میں فراڈ کا مقدمہ درج ہے جس میں وہ اشتہاری ہے۔ بعدازاں سول جج جوڈیشل مجسٹریٹ نوید خان نے شمیم اختر کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔