امریکی سفیر کے عشائیہ کے موقع پر کرکٹ میچ دیکھنے کیلئے ٹی وی رکھ دیا گیا

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) پاکستان میں امریکی سفیر رچرڈ اولسن  نے گذشتہ روز اپنی اقامت گاہ پر کمیٹی فار پروٹیکٹ جرنلسٹس کی ٹرسٹی کیٹی  مارٹن کے  اعزاز میں  عشائیہ دیا۔ اس موقع پر بڑی سکرین والا ٹی وی رکھ گیا تھا تاکہ پاک بھارت کرکٹ میچ سے تقریب میں شریک پاکستانی صحافی لطف اندوز ہوسکیں۔