پرویز مشرف کیخلاف غداری کیس کے فیصلے کیخلاف درخواستوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ کل سماعت کریگی

اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد ہائی کورٹ سابق صدر مشرف کے خلاف غداری کے مقدمہ کی سماعت کرنے کیلئے قائم خصوصی عدالت کے 21نومبر کے فیصلے کے خلاف دائر درخواستوں کی (کل) منگل کو سماعت کریگی۔