عمران ریلوکٹے‘ با¶لنگ پھٹیچر ہو گئی، میں اب بھی بیٹنگ کر رہا ہوں: خواجہ آصف

عمران ریلوکٹے‘ با¶لنگ پھٹیچر ہو گئی، میں اب بھی بیٹنگ کر رہا ہوں: خواجہ آصف

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز+صباح نیوز) سپریم کورٹ سے عثمان ڈار کی نظر ثانی کی اپیل خارج ہونے پر خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان بطور باﺅلر ریلو کٹے اور ان کی باﺅلنگ پھٹیچر ہو گئی۔ تحریک انصاف پہلے الیکشن میں ہاری پھر ٹربیونل میں جس کے بعد اپیل میں اور اب نظر نظر ثانی کی اپیل میں بھی ہار گئی۔ میں اب بھی بیٹنگ کر رہا ہوں‘ 2013ءکا الیکشن جیتا پھر ٹربیونل اور سپریم کورٹ میں اپنا کیس جیتا۔
خواجہ آصف