حافظ سعید کی نظربندی، سینٹ میں مذمتی قرارداد حافظ حمداللہ کی غیرموجودگی پر ڈراپ

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) ایوان بالا میں جماعت الدعوة کے سربراہ حافظ سعید کی گھر میں رپورٹ شدہ نظربندی کی مذمت کیلئے قرارداد ڈراپ کر دی گئی۔ پیر کو جے یو آئی (ف) کے رہنما سینیٹر حافظ حمداللہ کی قرارداد ایجنڈے پر تھی لیکن وہ ایوان میں اپنی باری پر موجود نہیں تھے جس کی وجہ سے قرارداد ڈراپ کر دی گئی۔
قرارداد ڈراپ