شیخ رشید آج اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرینگے

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) عوامی مسلم لیگ کے صدر اور قومی اسمبلی کے رکن شیخ رشید احمد آج منگل کو 21 مارچ کو بارہ بجے ہالی ڈے ان اسلام آباد ہوٹل میں شمولیتی پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ اس موقع پر مختلف جماعتوں اور تنظیموں کے افراد عوامی مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔
پریس کانفرنس