پارلیمانی کمیٹی برائے سی پیک کا اجلاس آج ہوگا
اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی)پا رلیمانی کمیٹی برائے پاک چین اقتصادی راہداری کا اجلاس( آج) پارلیمنٹ ہاو¿س میں ہوگا جس مےں سی پیک کے تمام منصوبوں اور ان کی تکمیل کی مقررہ مدت سے آگاہ کیا جائے گا ، گورنراور وزیراعلی گلگت بلتستان خصوصی دعوت پر اجلاس میں شرکت کرےں گے۔تمام متعلقہ وزارتوں کے اعلی حکام کو پارلیمانی کمیٹی میں بریفنگ کی ہدایت کی گئی ۔ اجلاس مےں مغربی روٹ پر کام کی رفتار اور اس کے معیار سے متعلق آگاہ کےا جائے گا ۔
پارلیمانی کمیٹی