وفاقی اداروں کے سربراہوں کی تعیناتیاں ایک ماہ میں کر دی جائینگی، ایڈیشنل سیکرٹری وزیراعظم

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم کے ایڈیشنل سیکرٹری فواد حسن فواد نے کہا ہے سرکاری اداروں میں تعیناتیاں ایک ماہ میں کر دی جائیں گی۔ چیف الیکشن کمشنر کا تقرر جلد ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ مشتاق احمد، میر زبیر، کیپٹن لیاقت ملک مضبوط امیدوار ہیں۔