لاپتہ تاسف ملک سے اہلخانہ کی ملاقات کی رپورٹ آج سپریم کورٹ میں پیش کرنیکا حکم

اسلام آباد (وقائع نگار) سپریم کورٹ نے لاپتہ شخص تاسف ملک سے اس کے اہل خانہ کی ملاقات کی رپورٹ آج جمعہ کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ بیوی عابدہ اپنے بچوں اور سسر کیساتھ ملاقات کیلئے گئی۔