وزیراعظم نے پرویز راٹھور کو پی ایم معائینہ کمشن کا سربراہ مقرر کر دیا Jan 21, 2017 9:28 AM, January 21, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم نے پولیس گروپ کے سابق افسر پرویز راٹھور کو پی ایم معائینہ کمشن کا سربراہ مقرر کیا ہے۔ پرویز راٹھور اس سے قبل پمرا کے سربراہ بھی رہ چکے ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+