گورنر خیبر پی کے کی یقین دہانی پر جنوبی وزیرستان کے محسود قبائل نے احتجاجی دھرنا ختم کر دیا

اسلام آباد (ثناءنیوز)گورنر خیبر پی کے انجینئر شوکت اللہ کی یقین دہانی پر جنوبی وزیرستان کے مظاہرین محسود قبائل نے احتجاجی دھرنا ختم کر دیا۔