بے نظیر بھٹو کی پارٹی کو بچانے کی جنگ لڑ رہی ہوں: ناہید خان

 اسلام آباد (اے پی اے) پیپلز پارٹی کی رہنما ناہید خان نے کہا ہے ہم شہید بے نظیربھٹو کی پارٹی کو بچانے کی جنگ لڑ رہے ہیں، پیپلز پارٹی کو این جی او اور ایسوسی ایشن بنا دیا گیا، بلاول اپنے نانا اور والدہ کو فالو کرے گا تو کامیابی مل سکتی ہے۔