”فیر عمران دا واجا وج گیا جے!!! ہا ہا ہا۔۔“ طلال کی بات پر دانیال عزیز کا جواب
اسلام آباد (این این آئی) پانامہ کیس کا فیصلہ سننے کیلئے سپریم کورٹ پہنچنے والے مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چودھری اور دانیال عزیز نے ایک بار پھر عمران کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ طلال نے کہا کہ اگر آج نوازشریف وزیراعظم رہے تو .... ابھی طلال کا جملہ مکمل بھی نہ ہوا تھا کہ دانیال عزیز نے فوری طور پر کہا ”فیر عمران خان دا واجا وج گیا جے۔“ یہ بات کہہ کر دانیال عزیز نے بلند آواز میں قہقہہ بھی لگایا۔
واجا