ممتاز قادری کی سزا کیخلاف اپیل میں ترامیم کرنے کی مہلت دیدی گئی

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)سپریم کورٹ نے سابق گورنر پنجاب ’’سلمان تاثیر کے قتل کیس میں ممتاز قادری کو اسلام کو ایک اعلی پائے کا مدبر قرار دیتے ہوئے انکی جانب سے پاکستان میں متعارف کرائی گئی اصلاحات کی تعریف کی۔ وزیراعظم نوازشریف کی قیادت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے چینی صدر نے کہا وزیراعظم ایک سینئر اور تجربہ کار مدبر ہیں۔ انکی متعارف کردہ اصلاحات سے پاکستان کیلئے دوررس نتائج برآمد ہوں گے۔ وفود کی سطح پر ملاقات کے دوران اپنے ریمارکس میں انہوں نے پاکستان سے دہشت گردی کیخلاف وزیراعظم نوازشریف کی کوششوں کی بھی تعریف کی۔