عارف احمد خان کو سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن تعینات کردیا گیا
اسلام آباد(خبر نگار)وفاقی حکومت نے پاکستان اےڈمنسٹرےٹو سروس گروپ گرےڈ بائےس کے سےکرٹری آبی وسائل عارف احمد خان کو سےکرٹری امور اقتصادی ڈوےژن لگا دےا ہے جبکہ پنجاب مےں تعےنات پاکستان اےڈمنسٹرےٹو سروس گروپ گرےڈ بائےس کے افسر شمائل احمد کو نےا وفاقی سےکرٹری آبی وسائل لگا دےا ہے اورسےکرٹرےٹ گروپ گرےڈ انےس کی جائنٹ سےکرٹری عائشہ حمےرا کے تبادلے کے احکامات واپس لے لئے گئے ہےں وہ بدستور وہےں فرائض انجام دےں گی۔