مرغزار چڑیا گھر میں جانوروں کی صحت اور خوراک کیلئے مثالی اقدامات کئے جا رہے ہیں
اسلام آباد(وقائع نگار) مےئر اسلام آباد و چےئرمےن سی ڈی اے شےخ انصر عزےز نے کہا ہے کہ اےم سی آئی انتظامےہ نے اسلام آباد مرغزار چڑےا گھر مےں جانوروں کی صحت اور خورا ک کے لےے حوالے سے مثالی اقدامات کررہی ہے کہوان ہاتھی کو بہتر ماحول فراہم کر نے کے لےے اقدامات کےے گئے ہےں عالمی برادری کو ہاتھی کے حوالے سے ہمارے اقدامات کو سراہانا چاہےے ان خےالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز اےکامرےکی تنظےم فری دی وائلڈکے نمائندے سے کہوان ہاتھی کے حوالے سے ملاقات کے دوران کےا مےئر اسلام آباد نے نمائندے کو بتاےا کہ کہوان ہاتھی کی صحت اس کے قےام کے لےے شےد کی تعمےر سمےت اس کی خورا ک کے لےے مثالی اقدامات کےے گئے ہےں انہوں نے کہا کہ ہمےں جانوروں کے حوالے سے کام کرنےو الی تنظےموں کی جانب سے وقتاً فوقتا ًاقدامات اٹھائے ہےں انہوں نے اس نمائندے کو ےقےن دہانی کروائی کہ ان کی تنظےم کی سفارشات پر کام کےا جائے گا انہوں نے کہا کہ کہوان ہاتھی اس وقت محفوظہ ہاتھوں مےں اور اس کی مناسب نگہداشت کی جارہی ہے نمائندے چےئرمےن سی ڈی اے کو اپنی ہرمدد تعاون کا ےقےن دہانی کرواتے ہوئے ہاتھی کے لےے کی جانے والی کاوشوں کو سراہا ہے ۔