چاند نظر آ گیا، 12 ربیع الاول جمعہ یکم دسمبر کو ہو گی Nov 20, 2017 4:45 AM, November 20, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹیمفتی منیب احمد نے کہا ہے کہ 12 ربیع الاول جمعہ یکم دسمبر کو ہو گی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+