جے یو پی نورانی کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس کل لاہور میں ہو گا

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) جے یو پی نورانی کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس اتوار 21 مئی کو جمعیت کے مرکزی دفتر لاہور میں صدر جماعت ڈاکٹر صاحبزادہ ابو الخیر محمد زبیر کی صدارت میں منعقد ہو گا جس میں ملک کی موجودہ عمومی اور سیاسی صورتحالپر غور کر کے آئندہ لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔